: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،23مارچ(ایجنسی) حکومت تلنگانہ نے اس سال 17 ہزار اساتذہ کو تقرر کرنے کی تجویز پیش کی - تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن جلد اعلان جاری کریں گی- یہ بات آج تلنگانہ اسمبلی میں ڈپٹی چیف منسٹر کاڈیم سری ہری نے کہی-
text-align: start;"> کانگریس اسی اے سمپت کمار کے ایک سوال کے جواب میں کاڈیم سری ہری نے کہا کہ حکومت نتائج کو بہتر کرنے کے لیے تمام کوششیں کررہی ہے اور ریاستی سطحوں پر ٹیموں کو متعین کررہی اور بایو میٹرک حاضری کو یقینی بنارہی ہے-
TAJ Says:
YE KADIYAM SRI HAARI ONLY SPEECH VERY SWEET, BUT NOTHING TO DO. PAST 3 YEARS TRS PARTY ONLY SAYING THEY ISSUE NOTIFICATION FOR DSC, BUT STILL NOTHING HAPPEN. NUMBER OF STUDENT WAITING FOR DSC.